پاکستانی نژاد سید محمد فیصل سمیع 2024 کا بہترین برطانوی شہری نامزد

اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):برطانیہ میں مقیم دعوتِ اسلامی ویلز اور ایف جی آر ایف یوکے کے نگران سید محمد فیصل سمیع ان کی بے لوث رضا کارانہ خدمات کے اعتراف میں انہیں 2024 کے بہترین برطانوی شہری کے طور پر نامزد کیا گیا اور انہیں مختلف شعبوں میں شاندار خدمات پر 8 اہم ایوارڈ سے نوازا گیا۔